بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک ہی ہفتے میں دوسری بار براہ راست خطاب کے دوران غلطی کیے جانے پر سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑاجا رہا ہے۔
نریند مودی نے گزشتہ روز ’بیٹی بچاؤ‘ بیٹی پڑھاؤٓ‘ کے حوالے سے ایک خطاب کے دوران ’بیٹی پڑھاؤ‘ کے بجائے ’بیٹی پٹاؤ‘ بولا تو سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑایا جانے لگا۔
نریندر مودی کے خطاب کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا پر 20 جنوری کو ’بیٹی پڑھاؤ، بیٹی پٹاؤ‘ کا ٹرینڈ بھی ٹاپ پر رہا اور لوگوں نے اس میں طرح طرح کی میمز بھی شیئر کیں۔
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار
زیادہ تر لوگوں نے نریندر مودی کی زبان پھسلنے پر مزاحیہ تبصرے اور میمز شیئر کیے اور کہا کہ ملک کے وزیر اعظم لوگوں کو خود دعوت دے رہے ہیں کہ ’بیٹی پٹاؤ‘۔