پشاور: غیرت کےنام پرلڑکا لڑکی کا قتل اور خفیہ تدفین

پشاور میں مبینہ طور پرغیرت کے نام پرلڑکا لڑکی کوقتل کرکے خاموشی سے دفنا دیاگا۔

واقعہ تھانہ آغیرمیرجانی میں پیش آیا جہاں دوجولائی کو لڑکا لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے دفنا دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کوگرفتار کر لیاجن کی نشاندہی پر پولیس نے قبروں کا سراغ لگالیاہے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قبر کشائی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔