NowNews.pk | 24/7 News Network

ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی

امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ناسا کے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی سطح پر پانی موجود ہے۔ چاند کی مٹی کے ایک مکعب میٹر میں پانی کی مقدار بارہ اونس کے برابر ہے۔

ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بیڈین کے ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ ناسا نے سوفیا ٹیلی اسکوپ کی مدد سے چاند پر موجود پانی دریافت کر لیا ہے۔ یہ دریافت چاند پر موجود پانی سے متعلق منصوبوں کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔