NowNews.pk | 24/7 News Network

امریکا میں سپریم کورٹ کی نئی جج نے حلف اٹھالیا

امریکا میں سپریم کورٹ کی نئی جج جسٹس ایمی کونی نے حلف اٹھالیا۔ ایمی کونی بیریٹ کی تقریب حلف برداری وائٹ ہاوس میں ہوئی۔

نئے سپریم کورٹ جج ایمی کونی بیریٹ کاکہناتھا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں بغیرکسی خوف کے ادا کریں گی۔

صدر ٹرمپ نے ایمی کونی بیریٹ کو سپریم کورٹ کی جج نامزد کیا تھا۔

اس سے قبل سینیٹ نے ایمی کونی بیریٹ کی بطور سپریم کورٹ جج توثیق کی تھی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔