NowNews.pk | 24/7 News Network

نیوزی لینڈ مساجد حملہ، ملزم پر فرد جرم عائد

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم پر 51 قتل، 40 اقدام قتل اور دہشت گردی کے تحت فرد جرم عائد کردی گئی۔

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں ملوث ملزم برینٹن ٹیرینٹ نے اعتراف جرم کرلیا۔ اس نے مزید چالیس افراد کے قتل کی کوشش اور دہشت گردی کا الزام بھی قبول کیا۔ گذشتہ سال نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں فائرنگ سے اکاون افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔