• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

پاکستان کے دورہ سری لنکا سے ون ڈے سیریز ختم کر دی گئی

1 ہفتہ پہلے
2 0
A A
پاکستان کے دورہ سری لنکا سے ون ڈے سیریز ختم کر دی گئی
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

پاکستان کے دورہ سری لنکا کے دوران طے شدہ 3 ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کو ختم کردیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو جولائی میں اپنے دورہ سری لنکا کے دوران دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کھیلنا تھے۔

یہ بھی پڑھیں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

تاہم، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے ڈان ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کی درخواست پر ون ڈے میچوں کی سیریز کو ختم کر دیا گیا۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار

ترجمان پی سی بی نے مزید بتایا کہ سری لنکا کرکٹ نے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) جلد شروع کرنے کے لیے بورڈ سے تین ون ڈے میچز کی سیریز ڈراپ کرنے کی درخواست کی تھی۔

پی سی بی کے عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ نہیں تھی جبکہ ایس ایل سی کو مالی چیلنجز کا سامنا ہے اس لیے پی سی بی نے لنکن بورڈ کی درخواست قبول کر لی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دو ممالک کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیزیر کے انعقاد کے لیے شیڈول کے مطابق کام جاری ہے اور ٹیسٹ سیریز طے شدہ شیڈول کے مطابق 5 جولائی سے 9 اگست کے درمیان کھیلے جائے گی۔

یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جبکہ سری لنکا ان دنوں بد ترین معاشی بحران کا شکار ہے، مہینوں سے جاری بلیک آؤٹ، خوراک، ایندھن اور ادویات کی شدید قلت نے پورے جنوبی ایشیائی جزیرے میں بہت بڑے پیمانے پر مسائل و مشکلات کو جنم دیا ہے اور ملک اپنی تاریخ کی اب تک کی بدترین معاشی بدحالی کا شکار ہے۔

ٹیگز: پاکستانسری لنکاکرکٹ
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

12 منٹ پہلے
42
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
آج کی اہم ترین خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

15 منٹ پہلے
42
وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
آج کی اہم ترین خبریں

وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

58 منٹ پہلے
42
پی ٹی آئی منحرف اراکین کی نااہلی کے کیس میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
آج کی اہم ترین خبریں

پی ٹی آئی منحرف اراکین کی نااہلی کے کیس میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

1 گھنٹہ پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

سندھ پولیس ایلینز کی تلاش میں – تحریر: کوی شنکر

سندھ پولیس ایلینز کی تلاش میں – تحریر: کوی شنکر

اپریل 25, 2020
177
شہباز شریف کی برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی کارروائی

شہباز شریف کا وزیر اعظم عمران خان کو جواب

نومبر 23, 2019
51
فواد حسین کی وزیراعظم کے دورہ ازبکستان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ

فواد حسین کی وزیراعظم کے دورہ ازبکستان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ

جولائی 16, 2021
65
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 52  ہوگئی

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار

اپریل 3, 2020
48
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist