• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

رانا ثنا اللہ کیس میں ایک ادارے کو استعمال کیا گیا

3 سال پہلے
2 0
A A
رانا ثنا اللہ کیس میں ایک ادارے کو استعمال کیا گیا
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے کیس میں حکومت نےایک ادارے کو استعمال کیا۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کے خلاف حکومت نے ایک ادارے کواستعمال کیا لیکن ثبوت پیش نہیں کیے، حکومت کی طرف سے مریم نواز کے باہر جانے کی امید ہوتی تو عدالتوں سے رجوع نہ کرتے۔ مریم اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کے دباؤ سے متعلق بیان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، بشیر میمن نے بیان دیا تھا ان پر راناثناء ، احسن اقبال سمیت دیگر رہنمائوں کی گرفتاری کا دباؤ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

اشتہار

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر گرفتار کیا گیا، سعد رفیق، سلمان رفیق، حمزہ شہباز، شاہد خاقان کے جیل جانے سے عمران خان آپ لائق نہیں بن سکتے۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ پندرہ ماہ پہلے ملک میں خوشحالی تھی، آج ملک کو بند کردیا گیا ہے اور پارلیمان کو تالا لگا دیا گیا، ہر وہ کام کیا جارہا ہے جو قائداعظم کو اصولوں کے خلاف ہے۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

انہوں نے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ اب نہیں چلے گا، جو لوگ رانا ثناء اللّٰہ پر جھوٹے الزامات لگاتے تھے وہ اپنا قلمدان واپس کر یں، انہوں نے کہا کہ ابھی خبر ملی ہے کہ مریم نواز کے کیس کا بینچ تحلیل ہوگیا ہے ۔ مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ امید ہے ہمیں عدالت سے انصاف ملے گا، ایک دفع پھر گرفتاریوں کا تسلسل شروع ہوا ہے، اس لیے کہ سلیکٹیڈ کی چھٹی ہونے والی ہے۔

ٹیگز: رانا ثنا اللہمریم اورنگزیبمسلم لیگ ن
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عطاء اللّٰہ تارڑ کا خواتین کیساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات کا نوٹس
آج کی اہم ترین خبریں

عطاء اللّٰہ تارڑ کا خواتین کیساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات کا نوٹس

5 گھنٹے پہلے
45
سعد رفیق آج ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد جائیں گے
آج کی اہم ترین خبریں

سعد رفیق آج ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد جائیں گے

1 دن پہلے
45
نذیر چوہان حملہ: فوٹیج کا جائزہ لے کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا
آج کی اہم ترین خبریں

نذیر چوہان حملہ: فوٹیج کا جائزہ لے کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا

6 دن پہلے
45
گھر جاتے ہوئے میری گاڑی پر فائرنگ کی گئی
آج کی اہم ترین خبریں

گھر جاتے ہوئے میری گاڑی پر فائرنگ کی گئی

6 دن پہلے
44

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
690
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

شہباز شریف نیب کے سامنے پیش، 2 جون کو دوبارہ طلب

شہباز شریف 13 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

ستمبر 29, 2020
52
راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں کمی

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں کمی

نومبر 27, 2021
55
طالبان نے کنٹرول کے فوری بعد ریڈیو کمپاؤنڈ تحویل میں لے لیا تھا

طالبان نے کنٹرول کے فوری بعد ریڈیو کمپاؤنڈ تحویل میں لے لیا تھا

اکتوبر 5, 2021
63
جسٹس مامون رشید نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس مامون رشید نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جنوری 1, 2020
50
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist