• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, اپریل 20, 2021
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

صرف کیپٹو پاور کو گیس سپلائی بند کی ہے

3 مہینے پہلے
3 0
A A
صرف کیپٹو پاور کو گیس سپلائی بند کی ہے
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

سوئی سدرن کے ڈی ایم ڈی سعید لاریک کا کہنا ہے کہ کسی صنعت کو گیس کی سپلائی بند نہیں ہوئی، صرف کیپٹو پاور کو گیس سپلائی بند کی ہے۔

کراچی میں سوئی سدرن نے گیس بحران پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوئی سدرن نظام میں گیس ضیاع کم ہوا ہے، کوویڈ کے باوجود ہم نے 5.1 بلین کیوبک فٹ گیس ضیاع کم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

دی راک کا کروڑوں ڈالرکا عالیشان گھر

ڈی ایم ڈی سوئی سدرن سعید لاریک نے کہا کہ گیس زخائر کم ہو رہے ہیں جس کا ایک حل ایل این جی ہے، بجلی گھروں اور ایکسپورٹ صنعت کو گیس دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گمبٹ سے جلد 20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس آئے گی، اس کے علاوہ عائشہ گیس فیلڈ سے بھی گیس سسٹم میں آگئی ہے۔

ڈی ایم ڈی سوئی سدرن سعید لاریک نے مزید کہا کہ لیاری کے لیے پانچ کلومیٹر کی پائپ لائن کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

دوسری جانب صنعتی تنظیموں کے نمائندوں نے بھی گیس بحران پر پریس کانفرنس کی ہے، صدر نارتھ کراچی انڈسٹریل زون نے کہا کہ گیس نہیں ہے ایکسپورٹ کیسے بڑھے گی۔

معیز یوسف نے کہا کہ سندھ زیادہ گیس پیدا کرتا ہے لیکن گیس نہیں مل رہی۔

صنعت کار رہنما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی قیمت بڑھانے پر اس لیے تیار ہوئے کہ گیس ملے گی۔ تاجر تنظیم کا کہنا ہے کہ ایل این جی نہ امپورٹ ہونے کے سبب گیس بحران آیا۔اس کے علاوہ صدر بن قاسم ایسو سی ایشن نے کہا کہ گیس بحران کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے کیونکہ وزارت انرجی نے خراب پلاننگ کی۔

ٹیگز: ایل این جیایم ایم سی ایف ڈیڈیم ایم ڈی سعید لاریکسوئی سدرن گیسگیس سسٹم

متعلقہ پوسٹس

سندھ کو گیس سے محروم کرنا آرٹیکل 158 کی خلاف ورزی ہے
آج کی اہم ترین خبریں

سندھ کو گیس سے محروم کرنا آرٹیکل 158 کی خلاف ورزی ہے

4 مہینے پہلے
45
چولہوں سے غائب، سی این جی ڈلوانے والے بھی پریشان
آج کی اہم ترین خبریں

چولہوں سے غائب، سی این جی ڈلوانے والے بھی پریشان

4 مہینے پہلے
54
ایل این جی اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی
خبریں

ایل این جی اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی

11 مہینے پہلے
42
لاک ڈاؤن سے پیٹرول کی کھپت میں 40 فیصد کمی
خبریں

لاک ڈاؤن سے پیٹرول کی کھپت میں 40 فیصد کمی

1 سال پہلے
42

مشہور خبریں

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

مارچ 15, 2020
100
پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

جنوری 11, 2021
98
مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

جنوری 30, 2021
96

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج

ستمبر 19, 2019
90
سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
89

اداراتی پسند

مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ ادا

ملک بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات

مئی 22, 2020
42
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام میسنجر ایک کرنے کی تیاری

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام میسنجر ایک کرنے کی تیاری

جولائی 8, 2020
42
کوئٹہ میں نیوائیر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ میں نیوائیر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

دسمبر 31, 2019
42
پاکستانی فلم "ریڈی اسٹیڈی نو” ریلیز کے لیے تیار

پاکستانی فلم "ریڈی اسٹیڈی نو” ریلیز کے لیے تیار

جولائی 9, 2019
42
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist