NowNews.pk | 24/7 News Network

پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گرکرتباہ

پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گرکرتباہ، دونوں پائلٹ محفوظ رہے، حادثے میں زمین پر بھی کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

ترجمان پاک فضائیہ کےمطابق طیارہ معمول کی تربیتی پروازکے دوران پنڈی گھیب کے قریب گرکرتباہ ہو پائلٹ جہازسے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے جبکہ زمین پرکسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ترجمان نے کہاکہ واقعہ کی وجوہات جاننے کیلئے ائیرہیڈ کوارٹرزنے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔