NowNews.pk | 24/7 News Network

پاکستان پوسٹ نے پارسل کے ریٹس بڑھا دیئے

پاکستان پوسٹ سے پارسل کی ترسیل کے ریٹس 80 فیصد تک بڑھا دیئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 250 گرام تک پارسل کے نئے ریٹس 100 روپے مقررکر دیئے گئے ہیں۔

ایک کلو پارسل ترسیل ریٹ 204 روپے، 5 کلو کے607 روپے، 10 کلوگرام کے 1110 روپے اور15 کلو وزن والے پارسل کی ترسیلی نرخ 1613 روپے مقرر کیےگئے ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔