ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر منشیات سپلاٸر مافیا کیخلاف کارواٸیاں ۔ تھانہ KIA پولیس نے تیسری کامیاب کارواٸی کے دوران دو انتہاٸی مطلوب منشیات سپلاٸر ملزمان کو گرفتار کیا ۔
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو کلو کے قریب منشیات چرس ، دو موباٸل فون اور نقدی رقم برآمد کی ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت حبیب احمد ولد مقبول احمد اور جمیل ولد محمد اکبر کے نام سے ہوٸی ۔
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار
ملزمان کو بڑی حکمت عملی سے مخبر خاص کی اطلاع پر دوران علاقہ گشت چھاپہ مار کارواٸی کرتے ہوۓ گرفتار کیا ۔
گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اور منشیات کے دیگر مقدمات میں تھانہ KIA اور زمان ٹاٶن سے پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں ۔
گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔