NowNews.pk | 24/7 News Network

پنجاب رینجرز کی جانب سے سکھ و ہندو خاندانوں میں راشن تقسیم

پنجاب رینجرز کا غیر معمولی حالات میں احسن اقدام ،پنجاب رینجرز نے مستحق سکھ اور ہندو خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔

پاک رینجرز لاک ڈاون میں اقلیتوں کی مدد کے لئے پیش پیش ۔ پنجاب رینجرز نے ننکانہ صاحب اور شوالا تیجا سنگھ مندر سیالکوٹ میں سکھوں اور ہندوں میں راشن تقسیم کیا۔

سکھ اور ہندو خاندانوں نے کورونا کی صورتحال کے دوران رینجرز کے کردار کو سراہا اور سکھ اور ہندو برادری نے کورونا سے نجات کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔