NowNews.pk | 24/7 News Network

کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج دوسرے روز بھی کہیں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہے۔ شہر بھر میں بادلوں کا راج ہے۔

شہر قائد میں گذشتہ روز شروع ہونے والا ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ شہر بھر میں بادلوں کا راج ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہے۔ کچھ نشیبی علاقوں میں نکاسی نہ ہونے پر پانی جمع ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج رات تک ابر آلود موسم اور مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔