NowNews.pk | 24/7 News Network

دنیا بھر میں امریکی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی

دنیا بھر میں امریکی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی 60روز کے لیے لگائی گئی۔

پابندی کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے کیا گیا ہے، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ استعمال نہیں کریں گے۔

ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ اولمپکس ملتوی کرنے کا ٹوکیو حکومت کا فیصلہ درست ہے، انہوں نے کہا کہ امریکا میں بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کا سلسلہ شروع کررہے ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔