NowNews.pk | 24/7 News Network

روس نے کورونا سے بچاؤ کی پہلی ویکسین تیار کرلی

روس نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کر لی۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ میری بیٹی اُن افراد میں شامل ہے،جنہیں سب سے پہلےاس ویکسین کا انجیکشن لگایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ روس کی تیار کی ہوئی ویکسین کو روسی وزارت صحت نے رجسٹرڈ کرا لیا، روسی ویکسین کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ روسی ویکسین سے کورونا کےخلاف قوت مدافعت بڑھےگی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔