NowNews.pk | 24/7 News Network

یوم پاک فضائیہ، پائلٹ افسر راشد منہاس شہید کو سلامی

یوم پاک فضائیہ پر پائلٹ افسر راشد منہاس شہید کو ائیرفورس کے افسران اورجوانوں نے سلامی دی۔

۔ائروائس مارشل عباس گھمن وطن کی آن پرجان قربان کرنے والے شہید کےمزارپہنچے ۔۔پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

تقریب سے خطاب میں ایروائس مارشل عباس گھمن نےدفاع وطن کیلئے پاک فضائیہ کے کردار پرروشنی ڈالی۔

پائلٹ افسرراشدمنہاس نے بیس اگست انیس سواکہتر کو غدار انسٹرکٹر مطیع الرحمان کی طرف سے پاک فضائیہ کے طیارے کو بھارت لے جانے کی کوشش ناکام بنانے کے دوران جام شہادت نوش کیاتھا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔