• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

سرفراز احمد کو بیٹے نے بولڈ کردیا

3 دن پہلے
2 0
A A
سرفراز احمد کو بیٹے نے بولڈ کردیا
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بیٹے عبداللّٰہ نے کلین بولڈ کردیا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفراز احمد کا بیٹا اللّٰہ ان کو گیند کرواتا ہے، جس کو سابق کپتان کھیل نہیں پاتے اور بولڈ ہوجاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بولڈ ہونے کے بعد سرفراز احمد مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

سرفراز احمد کو بیٹے کی جانب سے آؤٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے، انڈین میڈیا بھی اس ویڈیو کو کوریج دے رہا ہے۔

اشتہار

Shabash Beta Abba ki he wicket he ura di 👏👏🔥 @SarfarazA_54 pic.twitter.com/rpvdxcNUVv

— Thakur (@hassam_sajjad) June 20, 2022

خیال رہے کہ سرفراز احمد نے ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ میں نہیں چاہتا کہ عبداللّٰہ کرکٹ کو بطور پیشہ اپنائے۔

سرفراز احمد نے کہا تھا کہ عبداللّٰہ کرکٹ کھیلنے کا بہت شوقین ہے لیکن میں نہیں چاہتا کہ وہ کرکٹر بنے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ بطور کرکٹر میں نے بہت سی چیزیں برداشت کی ہیں، میں نہیں چاہتا کہ عبداللّٰہ کو بھی ان چیزوں کا سامنا کرنا پڑے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں بھارت کو چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں شکست دی تھی، سابق کپتان نے پاکستان کے لیے 49 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 61 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔

ٹیگز: پاکستانسرفراز احمدقومی کرکٹ ٹیمکراچیکرکٹ
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو
آج کی اہم ترین خبریں

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو

4 منٹ پہلے
43
کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ
آج کی اہم ترین خبریں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

31 منٹ پہلے
42
چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا
آج کی اہم ترین خبریں

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

1 گھنٹہ پہلے
43
یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے
آج کی اہم ترین خبریں

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

2 گھنٹے پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
689
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

شیریں مزاری اور اسد عمر کے بیان پر شرجیل میمن کا ردِ عمل

شیریں مزاری اور اسد عمر کے بیان پر شرجیل میمن کا ردِ عمل

جون 15, 2022
53
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

نومبر 25, 2021
58
عدلیہ چاہے توجج کی ویڈیوکا نوٹس لے، حکومت پارٹی نہیں بنے گی، وزیر اعظم

دنیا پاکستان کے قرضے معاف کرے

مارچ 17, 2020
55
بیلجیئم: مزدور تنظیموں کی اپیل پر مہنگائی کیخلاف ہڑتال

بیلجیئم: مزدور تنظیموں کی اپیل پر مہنگائی کیخلاف ہڑتال

جون 20, 2022
44
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist