NowNews.pk | 24/7 News Network

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان

سعودی عرب نے فروری اور مارچ کے لیے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکا میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ایک بیرل 50 ڈالر کا ہوگیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔