NowNews.pk | 24/7 News Network

ایس بی سی اے کے ڈائریکٹرز اور افسران معطل

کرپشن الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران معطل کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ہونے والے ڈائریکٹرز میں جمیل میمن اور عادل عمر شامل ہیں۔ بلڈنگ کنٹرول کے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 15 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی معطل کیا گیا ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔