NowNews.pk | 24/7 News Network

گلگت میں اسکاؤٹس کورونا کے خلاف جنگ میں مصروف

امجد حسین، نمائندہ گلگت بلتستان

گلگت میں اسماعیلی بوائس سکاوٹس گروپ نے انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔

انسانی خدمت سے سرشار اسماعیلی بوائس سکاوٹس نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیئے اور لوگوں کو آ گاہی دینے کے لیئے شہریوں میں دستانے، ماسک اور سینیٹائزز تقسیم کیے۔

اے ڈی سی سنگین خان کا کہنا تھا کہ کورونا سے لڑنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ احتیاط کیا جائے اور گھروں میں ہی رہا جائے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔