• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

سینیئر صحافی فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

3 دن پہلے
2 0
A A
سینیئر صحافی فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد سینئر صحافی اور سیاسی تجزیہ کار فہد حسین کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ فہد حسین کی تعیناتی 1973 کے رولز آف بزنس کے ضابطے(6) 4 کے مطابق کی گئی ہے، فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا اورفہد حسین کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا-

یہ بھی پڑھیں

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیے میں نو منتخب معاون خصوصی کے پورٹ فولیو کے حوالے سے کوئی تفصیلات درج نہیں کی گئیں۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے فہد حسین کو کوئی قلمدان نہیں دیا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی تعداد بڑھ کر 5 ہوگئی ہے۔

قبل ازیں، فہد حسین ڈان اسلام آباد کے ‘ریزیڈنٹ ایڈیٹر’ کے طور پر کام کرچکے ہیں جبکہ وہ ایکسپریس گروپ کے سینئر ایڈیٹر کے طور پر خدمات انجام دینے کے ساتھ کئی کتابوں کے بھی مصنف ہیں۔

اشتہار

فہد حسین ڈان نیوز ٹی وی کے پروگرام ‘ان فوکس’ کے میزبان بھی رہ چکے ہیں۔

ایک اور پیش رفت کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے محمد ابو بکر عمر کو بطور فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات کیا ہے۔

12 مئی 2022 کو وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیے میں ابو بکر عمر کی تقرری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ ’وزیر اعظم ابو بکر عمر کی بطور فوکل پرسن برائےڈیجیٹل میڈیا تعیناتی پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں‘۔

ٹوئٹر پر تعیناتی کی خبر شیئر کرتے ہوئے ابو بکر عمر کا کہنا تھا کہ وزیر عظم کا فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات ہونا میرے لیے قابل اعزاز ہے اور میں وزیر اعظم کا مشکور ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ آن لائن مقامات پر بچوں، خواتین، اور اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہوگی، جس سے کمزور افراد کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ہراسانی اور دباؤ سے بچایا جاسکے گا۔

This office will act as a bridge between the government and the people and promote honest discourse & discussion. 🇵🇰 https://t.co/3mgJwlQpnF

— Abubakar Umer (@abubakarumer) May 13, 2022

ابو بکر عمر نے ٹوئٹ کیا کہ انکا عہدہ حکومت اور لوگوں کے درمیان بریج کا کردار ادا کرے گا تاکہ ’ایماندارانہ گفتگو اور خیالات کے تبادلے کو فروغ‘ دیا جاسکے۔

ٹیگز: پاکستانسینیئر صحافی فہد حسینشہباز شریفکراچیوزیر اعظم
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل
آج کی اہم ترین خبریں

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل

6 منٹ پہلے
42
آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ
آج کی اہم ترین خبریں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

57 منٹ پہلے
42
بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

1 گھنٹہ پہلے
42
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
آج کی اہم ترین خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

1 گھنٹہ پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

پنجاب میں آٹا بحران پیدا کرنے والی فلور ملز سے متعلق ہوشربا انکشاف

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

جولائی 27, 2020
76
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلا اسٹاپ کے قریب بم دہماکہ

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلا اسٹاپ کے قریب بم دہماکہ

نومبر 13, 2021
49
افغانستان: تیز بارشوں کے باعث سیلاب میں 20 افراد ہلاک

افغانستان: تیز بارشوں کے باعث سیلاب میں 20 افراد ہلاک

مئی 5, 2022
44
اسٹاک مارکیٹ | کرنسی | سونے کے نرخ

اسٹاک مارکیٹ | کرنسی | سونے کے نرخ

ستمبر 29, 2021
50
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist