پاکستان اور دنیا بھر کی خبروں کا مستند ترین نیوز نیٹ ورک
غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی پر بڑی سزا
ایس بی سی اے آفیسر کو لیاقت آباد سے لاڑکانہ ٹرانسفر کردیا گیا۔ ڈی جی ایس بی سی اے آشکار داور کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات ملوث آفیسر کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا۔