• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

شفقت امانت علی نے 55 بہاریں دیکھ لیں

2 سال پہلے
2 0
A A
شفقت امانت علی نے 55 بہاریں دیکھ لیں
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

پاکستان کے مایہ ناز کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی خان پچپن برس کے ہوگئے۔ پٹیالہ خاندان سے تعلق رکھنے والو گلوکارنے کھماج، متوا اور تیرے بنا سمیت لاتعداد مشہور گانے ریکارڈ کرائے۔ انہیں صدراتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

شفقت امانت علی خان 26 فروری 1965ء کو پٹیالہ گھرانے کی نویں نسل استاد امانت علی خان کے گھر پیدا ہوئے جو خود کلاسیکل موسیقی کے مانے ہوئے استاد تھے۔

پاکستانی مایہ ناز کلاسیکل گلوکار نے اپنے کیرئیر کا باقاعدہ آغاز راک بینڈ فیوژن کے لیڈ سنگر کی حیثیت سےکیا۔ انہوں نے کھماج، انکھیاں، متوا، یہ حوصلہ، مورا سیاں اور تیرے بنا سمیت لاتعداد ہٹ گانے ریکارڈ کروائے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی: کورونا شرح 19.6 فیصد ریکارڈ

چین افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے

شفقت امانت علی خان نے 2006ء میں فیوژن بینڈ سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد اپنے سولو کیرئیر کا آغاز کیا۔انہوں نے بالی ووڈ فلموں کیلئے بھی گانے ریکارڈ کروائے ہیں جن میں متوا، یہ حوصلہ، شاہ رخ خان کی فلم مائی نیم از خان کا گانا تیرے نینا، بن تیرے، دلدارا، درمیاں، تو ہی میرا اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
اشتہار

کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی خان اب تک کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔23مارچ 2008ء کو انہیں صدراتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

ٹیگز: شفقت امانت علیکھماجگاناگلوکارمتواموسیقیمیوزک
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

کے کے کار سے باہر نہیں آنا چاہتے تھے
آج کی اہم ترین خبریں

کے کے کار سے باہر نہیں آنا چاہتے تھے

3 ہفتے پہلے
47
گلوکار کے کے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
آج کی اہم ترین خبریں

گلوکار کے کے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

3 ہفتے پہلے
61
طالبان حکومت میں پہلا میوزک شو
خبریں

طالبان حکومت میں پہلا میوزک شو

6 مہینے پہلے
49
کراچی کے لڑکوں نے کمال کردیا
انٹرٹینمنٹ

کراچی کے لڑکوں نے کمال کردیا

7 مہینے پہلے
66

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
689
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

آج کی اہم خبریں

آج کی اہم خبریں

جولائی 17, 2021
83
وزیراعلیٰ پنجاب کا 10 کلو آٹے کی قیمت 490 روپے کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا 10 کلو آٹے کی قیمت 490 روپے کرنے کا اعلان

مئی 19, 2022
55
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا افسران کے ہمراہ منظور کالونی و شانتی نگر میں طبی مراکز کا معائنہ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا افسران کے ہمراہ منظور کالونی و شانتی نگر میں طبی مراکز کا معائنہ

نومبر 29, 2021
54
جب دن برے آجاتے ہیں، تو پھر سایہ بھی ساتھ نہیں دیتا

جب دن برے آجاتے ہیں، تو پھر سایہ بھی ساتھ نہیں دیتا

دسمبر 21, 2020
97
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist