NowNews.pk | 24/7 News Network

شرمین چنائے سپر ہیرو ٹی وی سیریز کی ہدایات دیں گی

آٓسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکارہ شرمین چنائے پہلی مسلم خاتون سپرہیرو پر مبنی ٹی وی سیریز کی ہدایات دیں گی۔

شرمین عبید چنائے مارول اسٹوڈیو کی پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو کمالہ خان پر مبنی ٹی وی سیریز کی ہدایات دیں گی تاہم ان کے ساتھ مزید تین نامور ہدایت کار بھی اس ٹی وی سیریز کی ہدایت دیں گے۔

یہ ٹی وی سیریز ڈزنی پلس پر پیش کی جائے گی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔