NowNews.pk | 24/7 News Network

شیخوپورہ ٹرین حادثہ، 19 سکھ یاتریوں کی آخری رسومات ادا

شیخوپورہ میں ٹرین حادثے میں ہلاک سکھ خاندان کے 19 افراد کی آخری رسومات نوشہرہ کے علاقہ خیر آباد میں ادا کردی گئی ہیں۔

گزشتہ روز شیخوپورہ میں ٹرین کی زدمیں سکھ خاندان کی گاڑی آجانے کے سبب ہلاک ہونے والے19 سکھوںکی لاشیں آخری رسومات کیلئے نوشہرہ خیر آباد کے شمشان گھا ٹ میں لائی گئیں۔

شمشان گھا ٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تمام ہلاک افرادکی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں۔

آخری رسومات میں سکھ برادری کی کثیر تعداد سمیت 3 اقلیتی ارکان اسمبلی بھی شریک تھے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔