NowNews.pk | 24/7 News Network

پاکستانی فلم فیٹ مین کی شوٹنگ موخر

کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستانی فلم فیٹ مین کی شوٹنگ کو موخر کردی گئی۔

سنسنی خیز ایکشن کامیڈی ڈرامہ فلم فیٹ مین ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو غلطی سے سپر ہیرو میں بدل جاتا ہے۔اس فلم میں احمد علی بٹ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔