• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

جنوبی افریقہ کرکٹ نے مارک باؤچر پر نسلی تعصب کے الزامات واپس لے لیے

6 دن پہلے
2 0
A A
جنوبی افریقہ کرکٹ نے مارک باؤچر پر نسلی تعصب کے الزامات واپس لے لیے
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

ڈائریکٹر کرکٹ گریم اسمتھ کو بھی حال ہی میں الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔ باؤچر کی طرح ان کو بھی ایس جے این محتسب کی سماعت کے بعد الزامات کا سامنا تھا۔

ایڈووکیٹ ڈومیسا نٹ سی بیزا نے دلائل دیے کہ باؤچر کے خلاف الزامات کو خارج کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

چیئرمین کرکٹ بورڈ لاسن نائیڈو نے بتایا کہ جنوبی افریقہ کرکٹ نے اس عزم کا مظاہرہ کیا تھا کہ ایس جے این کی سماعت میں اٹھائے جانے والے معاملات کو مکمل سنجیدگی سے لیا جائے گا اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

ان معاملات میں الزامات واپس لینے کے فیصلے کو حتمی تصور کیا جائے گا اور جنوبی افریقہ کرکٹ اور مارک باؤچر کرکٹ کے میدانوں میں واپسی پر توجہ کو مرکوز کریں گے۔ مارک باؤچر کے ساتھ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 تک معاہدہ ہے۔

جنوبی افریقہ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ ہیڈ کوچ مارک باؤچر کے خلاف تمام تر الزامات واپس لیے جانے کے بعد تادیبی کارروائی بھی روک دی گئی ہے جو کہ 16 مئی کو شروع ہونی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق 45 سالہ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر کو کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے نسلی تعصب کے الزامات کا سامنا تھا جس کا نتیجہ ان کی برطرفی کی صورت میں نکل سکتا تھا۔

جنوبی افریقہ میں کرکٹ کو کنٹرول کرنے والے ادارے نے جاری بیان میں تسلیم کہا ہے کہ تادیبی کارروائی کرنے کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔

سوشل جسٹس اور نیٹ ورکنگ (ایس جے این) نے کرکٹ میں امتیازی سلوک کے حوالے سے پچھلے سال سماعت کے تھی، اس کے بعد مارک باؤچر کے خلاف الزامات سامنے آئے تھے۔

باؤچر پر سابق ساتھی پال ایڈمز نے الزام لگایا تھا کہ میچوں کے بعد جرمانے عائد کیے جانے والے اجلاس میں انہوں نے نسلی توہین آمیز الفاظ میں گانے گائے تھے۔

ایڈمز نے اعلان کیا تھا کہ وہ سماعت میں گواہی دینے کے لیے تیار نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے ایس جے این محتسب میں کسی خاص کھلاڑی کے خلاف نہیں بلکہ ٹیم کے مجموعی کلچر کے حوالے سے بیان دیا تھا۔

جنوبی افریقہ کرکٹ نے بیان میں بتایا تھا کہ باؤچر نے ایڈمز سے معافی مانگ لی تھی جسے قبول کر لیا گیا تھا۔

مارک باؤچر پر یہ بھی الزام تھا کہ انہوں نے سیاہ فام اسسٹنٹ کوچ اینوک نکوے کو بھی سائیڈ لائن کر دیا تھا جس کے بعد نکوے نے استعفیٰ دے دیا تھا، تاہم نکوے بھی گواہی دینے کے لیے تیار نہیں تھے۔

مارک باؤچر پر مزید یہ بھی الزام تھا کہ باؤچر ‘سیاہ فام شہریوں کی زندگیاں اہمیت رکھتی ہیں’ تحریک میں یکجہتی کا اظہار کرنے کی مہم کے تنازع کو بھی مؤثر انداز میں سنبھال نہیں سکے۔

جنوبی افریقہ کرکٹ نے بتایا کہ ان کے وکلا نے گواہوں سے مشاورت کی اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ان تینوں الزامات کو برقرار نہیں رکھا جاسکتا۔

ڈائریکٹر کرکٹ گریم اسمتھ کو بھی حال ہی میں الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔ باؤچر کی طرح ان کو بھی ایس جے این محتسب کی سماعت کے بعد الزامات کا سامنا تھا۔

ایڈووکیٹ ڈومیسا نٹ سی بیزا نے دلائل دیے کہ باؤچر کے خلاف الزامات کو خارج کر دیا جائے گا۔

اشتہار

چیئرمین کرکٹ بورڈ لاسن نائیڈو نے بتایا کہ جنوبی افریقہ کرکٹ نے اس عزم کا مظاہرہ کیا تھا کہ ایس جے این کی سماعت میں اٹھائے جانے والے معاملات کو مکمل سنجیدگی سے لیا جائے گا اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

ان معاملات میں الزامات واپس لینے کے فیصلے کو حتمی تصور کیا جائے گا اور جنوبی افریقہ کرکٹ اور مارک باؤچر کرکٹ کے میدانوں میں واپسی پر توجہ کو مرکوز کریں گے۔ مارک باؤچر کے ساتھ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 تک معاہدہ ہے۔

ٹیگز: امریکابھارتپاکستانجنوبی افریقہکرکٹمارک باؤچر
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل
آج کی اہم ترین خبریں

عدنان صدیقی کی نواز شریف سے ملاقات پر میمز وائرل

6 منٹ پہلے
42
آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ
آج کی اہم ترین خبریں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

58 منٹ پہلے
42
بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

1 گھنٹہ پہلے
42
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
آج کی اہم ترین خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

1 گھنٹہ پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اسد قیصر کے خلاف  کمیٹی تشکیل

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اسد قیصر کے خلاف کمیٹی تشکیل

جون 16, 2021
84
کابل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع

کابل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع

ستمبر 9, 2021
55
پی آئی اے پوسٹ حج آپریشن آج سے شروع

پی آئی اے پوسٹ حج آپریشن آج سے شروع

اگست 17, 2019
55
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اگست 9, 2019
55
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist