سکھر(محمد ناصر آرائیں )
ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق یس ایس پی سکھر سنگھار ملک کی ہدایت پر سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔
اشتہار
گذشتہ روز ایس ایچ او تھانہ A سیکشن نے حدود میں کاروائی کرکے گٹکہ فروش عمران مغل کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 80 عدد گٹکہ برآمد کیا او مقدمہ درج کیا اسی طرح ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے حدود میں مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے منشیات گٹکہ، دیسی شراب سمیت منشیات فروش ملزم کامل عباسی کے قبضے سے 50 عدد گٹکہ ملزم عبداللہ مہر کے قبضے سے 3 عدد دیسی شراب کی بوتلیں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقامات درج کئے ہیں ۔
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک نے پولیس پارٹی کو بہتر کاروائی پر شاباشی کا پیغام دیا ہے۔