NowNews.pk | 24/7 News Network

کورونا وائرس باتیں کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے

کورونا وائرس پر نئی امریکی تحقیق سامنے آئی ہے۔ ممتاز امریکی سائنسداں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس عام طور پر باتیں کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے۔

امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سربراہ انتھونی فوسی نے ایک انٹرویو کے دوران صرف کھانسی اور نزلے سے کورونا وائرس کے پھیلنے کی مخالفت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ نیا کورونا وائرس ہوا کے ذریعے عام طور پر سانس لینے سے اور باتیں کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئی تحقیق کے مطابق ثابت ہوا ہے کہ کورونا وائرس عام طور پر صرف بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔