NowNews.pk | 24/7 News Network

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی اڑان جاری ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 168روپے پر پہنچ گیا۔

کورونا وائرس کے ملکی معیشت پر اثرات نمایاں ہیں پاکستانی روپیہ دباؤ میں ہے۔ ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے چالیس پیسے کا اضافہ ہوا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت 168روپے ہوگئی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔