NowNews.pk | 24/7 News Network

اسلام آباد میں پہلے مندر کی بنیاد رکھ دی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلے مندر کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

1947ء کے بعد اسلام آباد میں پہلا مندر تعمیر کیا جائیگا۔ ہندو برادری کی عبادت گاہ کیلئے اسلام آباد کے سیکٹر H9/2 جگہ مختص کردی گئی۔

اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے ہیومن رائٹس لال ملہی مہمان خصوصی تھے۔

2017 میں نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے احکامات پر سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کی ہندو پنچایت کو چار مرلے پلاٹ الاٹ کیا گیا مندر کی تعمیر کے سلسلے میں بنیادی ڈھانچے اور چہار دیواری کے کام کا آغاز کردیا گیاہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔