پنجاب کے ضلع شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں 3 ڈاکوؤں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔
شیخو پورہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ڈکیتی اور اجتماعی زیادتی کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزمان رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہوئے۔
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
مدعی مقدمہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان نے سب گھر والوں کو کمرے میں بند کر دیا اور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
اشتہار