NowNews.pk | 24/7 News Network
عظیم دیوار چین 2 ماہ بعد کھول دی گئی

عظیم دیوار چین تقریبا دو ماہ بند رہنے کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔کورونا وائرس کے بعد بند ہونے والی عظیم دیوار چین دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دی گئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دیوار کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر حصے میں سیکیورٹی گارڈ تعینات ہیں ۔ یہ گارڈز سیاحوں کو فاصلہ رکھنے کی تاکید کریں گے ۔

Posted by NowNews.pk on Wednesday, March 25, 2020

عظیم دیوارِ چین 2 ماہ بعد کھول دی گئی

عظیم دیوار چین تقریبا دو ماہ بند رہنے کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔

کورونا وائرس کے بعد بند ہونے والی عظیم دیوار چین دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دی گئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دیوار کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر حصے میں سیکیورٹی گارڈ تعینات ہیں ۔ یہ گارڈز سیاحوں کو فاصلہ رکھنے کی تاکید کریں گے ۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔