NowNews.pk | 24/7 News Network

آئی فون کے نیا ماڈل 13 اکتوبر کو لانچ ہوگا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون کے نئے ماڈل کی لانچنگ کا تاریخ اعلان کر دیا۔

دنیا بھر میں آئی فون کے صارفین کو آئی فون 12 کے آنے کا بے چینی سے انتظار تھا تاہم اب ایپل نے اعلان کردیا ہے کہ 13 اکتوبر 2020 کو نئے ماڈل کی باقائدہ لانچنگ کی جائے گی۔

ایپل کمپنی اس سلسلے میں آن لائن تقریب کا انعقاد کرے گی جسے اس کی آفیشل ویب سائٹ پر لائیو اسٹریم کیا جائے گا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔