NowNews.pk | 24/7 News Network

نیویارک کے جوڑے نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

ایسے وقت میں جب امریکا اور خاص طور پر نیویارک کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہیں، نیویارک میں ایک جوڑے نے سرعام شادی کرکے سب کو حیران کردیا، جوڑے نے واشنگٹن ہائٹس میں ایک چار منزلہ عمارت کے نیچے کھڑے ہوکر عہدوپیمان کئے جبکہ چوتھی منزل کی کھڑکی سے ان کا دوست شادی کی تفصیلات بتاتا رہا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔