• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, اپریل 20, 2021
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 8 کروڑ 68 لاکھ ہو گئے

3 مہینے پہلے
2 0
A A
دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 8 کروڑ 68 لاکھ ہو گئے
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ 68 لاکھ 39 ہزار 226 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 18 لاکھ 76 ہزار 243 ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

دی راک کا کروڑوں ڈالرکا عالیشان گھر

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 33 لاکھ 98 ہزار 731 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 8 ہزار 111 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 6 کروڑ 15 لاکھ 64 ہزار 252 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں 33 کروڑ سے زائد آبادی کا حامل امریکا پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 3 لاکھ 65 ہزار 620 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 15 لاکھ 78 ہزار 606 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 83 لاکھ 50 ہزار 770 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 29 ہزار 733 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 28 لاکھ 62 ہزار 216 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

1 ارب سے زائد آبادی والا ملک بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس سے 1 لاکھ 50 ہزار 151 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 3 لاکھ 75 ہزار 478 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی اس فہرست میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 1 لاکھ 97 ہزار 777 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 78 لاکھ 12 ہزار 7 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 59 ہزار 506 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 32 لاکھ 84 ہزار 384 ہو چکی ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات دوبارہ تیزی سے بڑھنے لگی ہیں، یہاں اس سے اموات کی تعداد 76 ہزار 305 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 27 لاکھ 74 ہزار 479 ہو چکی ہے۔

فرانس میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 66 ہزار 282 ہو چکی ہیں، جہاں اس کے اب تک کل کیسز 26 لاکھ 80 ہزار 239 رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات 21 ہزار 879 تک جا پہنچی ہیں جبکہ کورونا وائرس کے کیسز 22 لاکھ 70 ہزار 101 ہو چکے ہیں۔

اٹلی میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 76 ہزار 329 ہو گئی جبکہ اس کے کل کیسز 21 لاکھ 81 ہزار 619 ہو گئے۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 51 ہزار 430 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 19 لاکھ 82 ہزار 544 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔

جرمنی اس فہرست میں 10 ویں نمبر پر آگیا ہے جہاں کورونا وائرس 37 ہزار 180 زندگیاں نگِل چکا ہے، جبکہ اب تک اس کے 18 لاکھ 14 ہزار 565 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سعودی عرب اسی فہرست میں 36 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 6 ہزار 265 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 259 تک جا پہنچی ہے۔

1 ارب 43 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک چین میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا، چین کا اس فہرست میں نمبر 82 ہو چکا ہے، جہاں کورونا مریضوں کی تعداد 87 ہزار 215 ہو چکی ہے تاہم اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر 28 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 118 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 52 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 4 ہزار 33 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی ) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار 461 ہو گئی ہے، جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 92 ہزار 594 ہو چکی ہے۔

24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 38 ہزار 917 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 69 لاکھ 23 ہزار 857 ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کُل 33 ہزار 740 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 2 ہزار 243 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 4 لاکھ 48 ہزار 393 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

ٹیگز: آئیسولیشنامواتصحت یابکورونا مریضکورونا وائرسمریضوں

متعلقہ پوسٹس

آٹھویں کلاس تک اسکولز 28 اپریل تک بند رہیں  گے
آج کی اہم ترین خبریں

آٹھویں کلاس تک اسکولز 28 اپریل تک بند رہیں گے

2 ہفتے پہلے
48
کورونا ویکسین سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد منظور
آج کی اہم ترین خبریں

کورونا ویکسین سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد منظور

2 ہفتے پہلے
45
پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا
پاکستان

پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا

2 ہفتے پہلے
43
امتحانات دو سے تین ماہ آگے کئے جاسکتے ہیں
آج کی اہم ترین خبریں

امتحانات دو سے تین ماہ آگے کئے جاسکتے ہیں

2 ہفتے پہلے
50

مشہور خبریں

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

امریکا کی برطانیہ اور آئرلینڈ پر بھی سفری پابندی

مارچ 15, 2020
100
پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

پی ڈی ایم اب صرف پھنکار سکتی ہے، کاٹ نہیں سکتی

جنوری 11, 2021
98
مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

مولانا فضل الرحمن نے خاموشی توڑ دی

جنوری 30, 2021
96

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج

ستمبر 19, 2019
90
سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
89

اداراتی پسند

پاک سرزمین پارٹی کا میئرکراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

وزیر اعظم انا ختم کرکے وزیر اعلی سندھ سے بات کریں، مصطفیٰ کمال

نومبر 24, 2019
42
بابر اعظم کا بین اسٹوکس کو حوصلہ

بابر اعظم کا بین اسٹوکس کو حوصلہ

دسمبر 9, 2020
69
کنسٹرکشن انڈسٹری 14 اپریل سے بحال ہوگی

کنسٹرکشن انڈسٹری 14 اپریل سے بحال ہوگی

اپریل 8, 2020
42
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ملاقات کے باوجود سندھ اور وفاق میں دوریاں

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ملاقات کے باوجود سندھ اور وفاق میں دوریاں

دسمبر 25, 2019
43
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist