• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
ہفتہ, جون 25, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

مقصد معیشت کو ٹھیک کرنا نہیں نیب ترامیم تھا

3 دن پہلے
2 0
A A
مقصد معیشت کو ٹھیک کرنا نہیں نیب ترامیم تھا
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت اتحاد کا مقصد معیشت کو ٹھیک کرنا نہیں نیب ترامیم تھا۔

شوکت ترین نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے کہا کہ مقتدر حلقوں سے پوچھتا ہوں ہمیں کیوں ہٹایا گیا، شوکت ترین نے مطالبہ کیا کہ ابھی بھی دیر نہیں ہوئی فوری الیکشن کروائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

انہوں نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ پرانا پاکستان پر چلے گئے ہیں، حکومت ایک قدم آگے اور 2 قدم پیچھے لے رہی ہے، یہ چار سو بلین کہاں سے اکٹھا کریں گے، جو ٹیکس دے رہا ہے اس سے یہ اور ٹیکس لیں گے، ہمارے اپروچ پروگریسو تھی ان کی اپروچ پرانا پاکستان والی ہے۔

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار

شوکت ترین نے کہا کہ مہنگائی 28 فیصد تک پہنچ گئی ہے، یہ پیٹرولیم لیوی 50 روپے پر لے کر جا رہے ہیں، ہم نے پیٹرولیم لیوی کا کہا تھا کہ 610 ارب روپے اکٹھا کریں گے، پیٹرول کی قیمتیں اوپر جانے سے مہنگائی کا طوفان آجائے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ اس ماحول میں کون سرمایہ کاری کرے گا، پتا چل جائے گا کہ عدام استحکام میں کس کا ہاتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کہتی تھی عمران خان حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، الزام لگایا جاتا تھا کہ ہمارے معاہدوں کے باعث قیمتیں بڑھانی پڑیں، دعا گو ہیں آئی ایم ایف سے حکومت کا معاہدہ ہوجائے۔

مزید کہا کہ ، آئل، ایل این جی اور کوئلے کی درآمد کم نہیں ہوسکتی، حکومت اتحاد کا مقصد معیشت کو ٹھیک کرنا نہیں نیب ترامیم تھا۔

اشتہار

انہوں نے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 10 جون کو خانہ پوری بجٹ آیا، یہ اصل بجٹ نہیں، اس بجٹ میں گروتھ ریٹ ساڑھے 5 فی صد تھا، پرووینشنل سرپلس 8 سو ارب ہے، حکومت نے ریٹیلرز پر فکسڈ ٹیکس لگایا ہے۔

شوکت ترین نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت ریٹیلرز سے ڈیجیٹل طریقے سے ٹیکس اکٹھا کر رہی تھی، حکومت نے ریٹیلرز کو تحفظ دیا ہے، حکومت ٹیکس پیئر پر مزید ٹیکس لگارہی ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ نہیں کر رہے، ٹیکس کولیکشن میں ہم دوبارہ پرانے پاکستان میں جا چکے ہیں۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کو 50 روپے پر لے کر جا رہی ہے، پیٹرولیم لیوی بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آجائے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی 35 سے 40 فیصد پر چلی جائے گی اور انڈسٹری بند ہوجائے گی، مارکیٹ کنفیوژن کا شکار ہے حکومت پر اعتماد نہیں کیا جارہا۔

ٹیگز: پاکستانپی ٹی آئیشوکت ترینقومی اسمبلیکراچی
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار
آج کی اہم ترین خبریں

عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار

36 منٹ پہلے
43
حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا
آج کی اہم ترین خبریں

حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا

38 منٹ پہلے
43
ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

39 منٹ پہلے
42
ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو
آج کی اہم ترین خبریں

ناصر حسین شاہ کا خصوصی انٹرویو

59 منٹ پہلے
44

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.8k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.2k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
731
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
690
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
596

اداراتی پسند

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے زریعے کیسز کی سماعت

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیو لنک کے زریعے کیسز کی سماعت

جولائی 18, 2019
58
میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفٰی کمال کو معطل کردیا

میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفٰی کمال کو معطل کردیا

اگست 27, 2019
52
30لاکھ 60ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

30لاکھ 60ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جنوری 9, 2022
111
افغان صنعت و تجارت کو لیگل فریم ورک میں لانے کے لئے سیمنار

افغان صنعت و تجارت کو لیگل فریم ورک میں لانے کے لئے سیمنار

اگست 31, 2021
71
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist