NowNews.pk | 24/7 News Network

طالبان قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوگی

بگرام جیل سے افغان طالبان کے قیدیوں کی رہائی اکتیس مارچ سے شروع ہوگی۔

ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ فیصلہ امریکا، قطر، افغان حکومت، ہلال احمر اور طالبان کی ویڈیو کانفرنس میں کیا گیا۔

سہیل شاہین نے کہا کہ رہائی امریکی حکام کو فراہم کردہ پانچ ہزار طالبان قیدیوں کی فہرست کے مطابق ہوگی۔ قیدیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔