NowNews.pk | 24/7 News Network

ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی ہونے کا خطرہ ٹل گیا

کورونا وائرس کےخطرے کےپیش نظرآئی سی سی کی اہم کانفرنس ہوئی جس میں ارکان ویڈیولنک کےذریعے شریک ہوئے۔ کانفرنس میں کوروناوائرس کےپیش نظر صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔

اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سمیت عالمی ایونٹس کی تیاریاں جاری رکھنے پراتفاق ہوا۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ممبر ممالک سے رابطے میں رہیں گے۔ کانفرنس میں 2019 کی فنانشل رپورٹ بھی منظور کرلی گئی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔