NowNews.pk | 24/7 News Network

زہریلا پانی پینے سے مرغا مرگیا، بچہ صدمے سے نڈھال

سندھ میں بارشیں ختم ہوئے کئی ہفتے گزر چکے ہیں لیکن کئی اضلاع کے نشیبی علاقوں میں سیلابی پانی جمع ہے کھپرو کے گاؤں کے رہائشی سات سالہ احمد مری کا مرغا بھی زہریلا پانی پینے سے مرگیا۔ بچہ تبدیلی حکومت کے خلاف پھٹ پڑا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔