NowNews.pk | 24/7 News Network

خانہ کعبہ پر پرندوں کا طواف، ویڈیو وائرل ہوگئی

خدا کی وحدانیت پر یقین صرف جن و انس کو ہی نہیں بلکہ چرند پرند بھی اللہ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں، پرندوں کا ایک جھنڈ اللہ سے اپنی محبت کے اظہار میں خانہ کعبہ کا طواف کرتے نظر آیا۔ اس حسین منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔