NowNews.pk | 24/7 News Network

ترکی میں کورونا بچاؤ جراثیم کش ٹنل نصب

دنیا بھر میں عالمی وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر ترکی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے جراثیم کش ٹنل نصب کردی گئی ہے۔

ٹنل ترکی کے شہر ارڈو میں سٹی کونسل کی جانب سے نصب کیاگیا ہے جس میں خودکار طریقہ سے جراثم کش اسپرے کیا جاتا ہے۔

راہگیر پہلے سینیٹائزر سے ہاتھ صاف کرتے ہیں پھر ٹنل سے گزر کر اسپرے سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

یہ اقدام شہریوں کوکورونا وائرس سے بچانے کےلئے کیاگیا ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔