NowNews.pk | 24/7 News Network

ترک وزیر خارجہ کا دورہء پاکستان ملتوی

ترک وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے کل سے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچنا تھا۔

ذرائع کے مطابق میولت چاواشولو ازخود دورہ پاکستان چاہتے تھے، انتہائی سفارتی مصروفیات پر ملتوی کرنا پڑا۔ ترک وزیر خارجہ کا دورہ، فرانس، یونان اور آرمینیا، آذربائیجان تنازعہ کے باعث ملتوی ہوا۔

ترک وزیر خارجہ کے دورے کی آئندہ تاریخ کا تعین کیا جا رہا ہے، اعلان جلد ہو گا، ترک وزیر خارجہ نے دورے میں پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرنا تھیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔