NowNews.pk | 24/7 News Network

ٹوئٹر نے کورونا سے متعلق نیا ایموجی متعارف کرادیا

کورونا کے خطرے سے آگاہی کے لیے ٹوئٹر نے ہاتھ دھوتی ہوئی نئی ایموجی متعارف کروادی ہے۔ ایموجی کا مقصد تاکہ ہاتھ دھونے کی عادت برقرار رکھنا ہے۔

کورونا وائرس سے آگاہی مہم دنیا بھر میں جاری ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر نے بھی نئی ایموجی تیار کرلی ہے۔ ٹوئٹر کی یہ ایموجی ہاتھ دھونے سے متعلق ہے۔

ہیش ٹیگ کے ساتھ ہیڈ واشنگ لکھنے سے یہ ایموجی خود بخود آجاتی ہے۔ ایموجی کو ٹوئٹر برطانیہ کی جانب سے تیار کیا گیا ہے تاہم اسے ہر ملک میں ٹوئٹر صارفین استعمال کر سکتے ہیں۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔