NowNews.pk | 24/7 News Network

گوجرانوالہ میں دو بہنیں دن دیہاڑے اغوا

گوجرانوالہ کے تھانہ سول لائن کے علاقے سے دومسیح بہنوں کو دن کی روشنی میں اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق چارمسلح ملزمان اور اس کی بہن مقدس کوگھر سے اغوا کرکے لیے گئے، اغوا کاروں میں مغویان کا بہنوئی شان بھی شامل ہے۔ ملزم شان مسیح نے اپنے ساتھی انیس ، بلے اور شہناز بی بی کے ساتھ مل کر اغواکی واردات کی۔

والدین کا کہنا ہے کہ 23 جولائی کو میری بیٹیوں کو اغواکیا گیا اور پولیس آج تک بازیاب نہ کرواسکی، داماد میرا مکان ہھتیانہ چاہتا ہے اس لیے بیٹیوں کو اغوا کیا ہے۔

متاثرہ والدین نے وزیراعظم سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔