NowNews.pk | 24/7 News Network

امریکا میں 22 کھرب ڈالر کا کورونا پیکیج منظور

امریکی سینیٹ نے بائیس کھرب ڈالر کا کورونا وائرس پیکیج منظور کرلیا۔

اس پیکیج کے تحت کورونا وائرس کے باعث مشکلات کا شکار ہونے والے تاجروں اور محنت کشوں کی مدد کی جائے گی اور صحت کا نظام مزید بہتر کیا جائے گا۔

اس پیکیج کا مقصد مندی کی زد میں آنے والی معیشت کو سہولت مہیا کرنا ہے۔ ایوان بالا نے یہ مالیاتی بل اتفاق رائے سے منظور کیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔