NowNews.pk | 24/7 News Network

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے رابطہ

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔

دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی، تعاون کے فروغ اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے تعاون کی تعریف کی اور پاکستان سے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔