NowNews.pk | 24/7 News Network
تھائی لینڈ میں بندروں کی جنگ کیوں ہوئی؟؟؟ (ویڈیو)

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں سیاحت شدید متاثر ہوئی ہے۔ تھائی لینڈ میں سیاحوں کے کھانے پر پلنےوالے بندر بھی سیاح نہ ہونے کے باعث بھوک سے بلبلانے لگے۔ بنکاک میں چلتی گاڑی سے سڑک پر دہی کا پیالہ کیا گرا۔بندروں کی بڑی تعداد ایک دوسری سے الجھ گئی۔

Posted by NowNews.pk on Saturday, March 14, 2020

تھائی لینڈ میں بندروں کی جنگ کیوں ہوئی؟؟؟ (ویڈیو)

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں سیاحت شدید متاثر ہوئی ہے۔ تھائی لینڈ میں سیاحوں کے کھانے پر پلنےوالے بندر بھی سیاح نہ ہونے کے باعث بھوک سے بلبلانے لگے۔ بنکاک میں چلتی گاڑی سے سڑک پر دہی کا پیالہ کیا گرا۔بندروں کی بڑی تعداد ایک دوسری سے الجھ گئی۔

دیگر خبریں

لوڈنگ ۔۔۔