شہر قائد والے آج امریکی خلائی ادارے ناسا کے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کا شام 6 بج کر 53 منٹ پر خوبصورت نظارہ کرسکیں گے تاہم اسپیس اسٹیشن 21 اکتوبر تک کراچی کے اوپر موجود رہے گا۔
امریکی خلائی ادارے ناسا کا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن اس وقت کراچی کے اوپر موجود ہے-
ماہر فلکیات ڈاکٹر محمد شاہد قریشی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن بہت روشن ہے اور 30 روشن ترین ستاروں سے زیادہ چمکدار دکھائی دیتا ہے -!!!’