• صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
منگل, مئی 17, 2022
NowNews.pk | 24/7 News Network
NowPakistan
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
NowNews.pk | 24/7 News Network
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اشتہار

واپڈا کی ٹیکنیکل ٹیم کا سکھربیراج کا دورہ

3 دن پہلے
2 0
A A
واپڈا کی ٹیکنیکل ٹیم کا سکھربیراج کا دورہ
فیس بک پر شئر کریںٹوئٹر پر شئر کریں

سکھر محمد ناصر آرائیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے واٹر کے ارکان اور واپڈا کی ٹیکنیکل ٹیم کا سکھربیراج کا دورہ ،پانی چوری روکنے کے لیے صوبے خود بھی اقدامات کریں ،واٹر کمیٹی کے ارکان کی دورے کے موقع پر گفتگو ،کمیٹی میں شامل پنجاب کے رکن قومی اسمبلی نے سندھ کے پنجاب پر پانی چوری کے الزام کو مسترد کردیا

یہ بھی پڑھیں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

اشتہار

دریائے سندھ میں پانی کی بحرانی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے قومی اسمبلی می قائمہ کمیٹی برائے واٹر کے ارکان خالد مگسی اور ریاض الحسن نے واپڈا کی ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ سکھر بیراج کا دورہ کیا اور وہاں پرپانی کی صورتحال کا جائزہ لیا اس موقع پر آبپاشی حکام نے ان کو پانی کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ بھی دی بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے رکن خالد مگسی نے کہا کہ پانی کی چوری روکنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے صوبے اس کے حوالے سے خود انتظامات کریں ہماری کوشش ہوگی کہ سندھ ،بلوچستان اور پنجاب کو اپنے حصے کا پوراپورا پانی ملے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت پانی کی کمی کا سامنا ہے اور اس کا مل کر حل نکالیں گے اور معاملات کو درست کریں گے تونسہ اور تربیلا سے آنے والا پانی کہاں غائب ہوجاتا ہے یہ ایک اہم بات ہے جس کی تحقیقات ہونی چاہیئے پنجاب میں پانی کی چوری روکنے کی کوشش کی جارہی ہے اس موقع پر کمیٹی میں شامل پنجاب سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی ریاض الحسن کا کہنا تھا کہ پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کررہاہے پنجاب چشمہ جہلم لنک کینال سے اپنے حصے کا پانی لے رہا ہے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں پانی کی قلت ہے اس لیے ایک دوسرے پر پانی چوری کے الزامات لگانے کے بجائے ہمیں معاملے کے حل کی طرف جانا چاہیئے ہمیں دعا کرنا چاہیئے کہ ملک میں بارشیں ہوں اور یہ مسئلہ خود بخود حل ہوجائے

Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
Advertisement. Scroll to continue reading.
اشتہار
اشتہار
ٹیگز: پاکستانٹیکنیکل ٹیمسکھر بیراجکراچیواپڈا
اشتہار

متعلقہ پوسٹس

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ
آج کی اہم ترین خبریں

آرٹیکل 63-اے: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

5 منٹ پہلے
42
بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک
آج کی اہم ترین خبریں

بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

18 منٹ پہلے
42
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
آج کی اہم ترین خبریں

سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے

21 منٹ پہلے
42
وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
آج کی اہم ترین خبریں

وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ صوبوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

1 گھنٹہ پہلے
42

مشہور خبریں

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

سائبر سیکس سے متعلق اسپیشل ڈاکومینٹری (بچے نہ دیکھیں)۔

جنوری 16, 2020
2.2k
شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

شہدائے کربلا کے نام اور اُن کا مختصر تعارف

اگست 29, 2020
2.1k
کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

کینیڈین وزیر اعظم کا روحانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط

اگست 14, 2021
699
واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

واقعۂ کربلا، مختصر جھلک (تحریر : مسرور زیدی)

اگست 30, 2020
636
کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن درخواست دینے کا طریقہ

اکتوبر 17, 2019
553

اداراتی پسند

میٹرک بورڈ کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک

میٹرک بورڈ کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک

ستمبر 20, 2021
77
عمر شریف کی طبعیت سنبھلنے کے بعد ہی مزید سفر ممکن ہے

عمر شریف کی طبعیت سنبھلنے کے بعد ہی مزید سفر ممکن ہے

اکتوبر 1, 2021
73
وفاقی وسرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئےڈریس کوڈلاگو

وفاقی وسرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئےڈریس کوڈلاگو

ستمبر 7, 2021
118
نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے: مریم اورنگزیب

نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے: مریم اورنگزیب

نومبر 15, 2021
60
اشتہار
NowNews.pk | 24/7 News Network

© 2021 NowNews Pakistan.

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • شہر شہر
  • کرپشن بےنقاب
  • انٹرٹینمنٹ
  • اقلیتی خبریں
  • کالم / بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز

© 2021 NowNews Pakistan.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist